آنکھ کا نشہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا ساٹن جیسا ریٹمی کپڑا جس پر بناوٹ میں اسی رنگ کے پھول بنے ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا ساٹن جیسا ریٹمی کپڑا جس پر بناوٹ میں اسی رنگ کے پھول بنے ہوتے ہیں۔